: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔17جون(اعتماد نیوز) یو پی اے کے دور حکومت میں نامزد گورنروں نے آج استعفی دے دیا۔ چنانچہ آج اتر پردیش کے گورنر بی ایل جوشی اور آسام کے گورنر جے بی پٹنائک نے استعفی دے دیا۔ اسکے علاوہ مغربی بنگال کے گورنر ایم کے نارائن کل
استعفی دینگے۔ ذرائع کے مطابق کرناٹک کے گورنر بھردواج بھی استعفی دینے سے متعلق غور کر رہے ہیں۔ اسی طرح راجھستان کے گورنر مارگا ریٹ نے آج صبح نریندر مودی سے ملاقات کی۔ جبکہ اس بات کا بھی اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ جو گورنر استعفی سے دور رہینگے انکو جھوٹی ریاستوں میں بھج دیا جا سکتا ہے۔